
صرف 100 روپے میں 600 روپے کا پیٹرول ڈلوائیں، حکومت کا بڑا اع
وزیراعظم اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیا جارہا ہے ، جس کے تحت 600 کے پٹرول پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال
Key Takeaways
- →وزیراعظم اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیا جارہا ہے ، جس کے تحت 600 کے پٹرول پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے۔وزیر مملکت برائے خزانہ و ر
Key Takeaways
- وزیراعظم اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیا جارہا ہے ، جس کے تحت 600 کے پٹرول پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے۔وزیر مملکت برائے خزانہ و ر
وزیراعظم اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیا جارہا ہے ، جس کے تحت 600 کے پٹرول پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم، سوہاوہ اور دینہ میں مختلف پٹرول پمپس اور ن لیگ کے قائم کردہ رجسٹریشن کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا۔
انہوں نے شہریوں کو سستے پٹرول کی فراہمی، رجسٹریشن کے عمل اور ٹوکن کے حصول کا خود جائزہ لیا۔
وزیر مملکت نے 9771 پر میسج کے ذریعے رجسٹریشن اور ٹوکن کے حصول کے عمل کا خود مشاہدہ کیا، انہوں نے بتایا کہ عوام کو ٹوکن کے اجرا اور سستے پٹرول کی شفاف فراہمی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا نظام فعال ہے۔
بلال اظہر کیانی نے ن لیگ کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے کیمپس قائم کریں اور شہریوں کی فوری رہنمائی و معاونت یقینی بنائیں۔
وزیر مملکت نے اعلان کیا کہ عوام کی سہولت کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو 500 روپے کی سبسیڈی کا ٹوکن جاری کیا جا رہا ہے، اس نظام کے تحت اگر موٹر سائیکل سوار 600 روپے کا پٹرول ڈلوائے گا تو اسے اپنی جیب سے صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے باقی رقم حکومت برداشت کرے گی۔
دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عالمی حالات کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، لیکن حکومت اس مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر وہ خود فیلڈ میں موجود ہیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ حقداروں کو ان کا پورا حق ملے۔
Frequently Asked Questions
صرف 100 روپے میں 600 روپے کا پیٹرول ڈلوائیں، حکومت؟
وزیراعظم اسکیم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیا جارہا ہے ، جس کے تحت 600 کے پٹرول پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے جہلم، سوہاوہ اور دینہ میں
Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
صرف 100 روپے میں 600 روپے کا پیٹرول ڈلوائیں، حکومت؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے اٹامک انرجی کمیشن کا نیا
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 (C-1) نے ا
دبئی کسٹمز ڈیوٹی کی معطلی میں 60 دن کی توسیع
دبئی کسٹمز نے تجارتی اخراجات کو کم کرنے کے لیے کسٹم ڈیوٹی کی معطلی میں 60 دن کی توسیع کردی۔ دبئی کسٹمز نے کاروباری اداروں پر مالی اور انتظامی بوجھ کو کم کرنے کے