
ڈیموکریٹس کو ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس کی برتری ح
واشنگٹن: امریکی مڈ ٹرم الیکشن سے قبل کیے گئے سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیموکریٹس کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔
Key Takeaways
- →واشنگٹن: امریکی مڈ ٹرم الیکشن سے قبل کیے گئے سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیموکریٹس کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس کی برتر
Key Takeaways
- واشنگٹن: امریکی مڈ ٹرم الیکشن سے قبل کیے گئے سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیموکریٹس کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس کی برتر
واشنگٹن: امریکی مڈ ٹرم الیکشن سے قبل کیے گئے سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیموکریٹس کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔
کوئنی پیاک یونیورسٹی کی نئی سروے رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی پر 62 فی صد ووٹرز نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، خارجہ پالیسی پر بھی 62 فی صد ووٹرز نے صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے اختلاف کیا۔
رجسٹر ووٹرز میں سے 51 فی صد ڈیموکریٹس اور 39 ریپبلکنز کے حامی ہیں،صدر ٹرمپ کی مقبولیت مسلسل کم ہو رہی ہے، تاہم صدر ٹرمپ نے انتخابی سروے رپورٹس مسترد کرتے ہوئے معاشی کارکردگی بہترین قرار دے دی ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوشش کر رہے ہیں کہ وسط مدتی انتخابات کو اپنی صدارت پر ایک ریفرنڈم بنا دیا جائے، لیکن اس کا الٹا ہی اثر رہا ہے، کیوں کہ این پی آر، پی بی ایس نیوز، اور مارسٹ جیسے اداروں کے تازہ ترین سرویز میں ڈیموکریٹک کانگریسی امیدوار ریپبلکن امیدواروں پر نمایاں برتری حاصل کیے نظر آ رہے ہیں۔
مڈٹرم الیکشن: ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی ووٹرز کے نام کھلا خط
رجسٹرڈ ووٹرز میں سے نصف سے زیادہ یعنی 53 فی صد کا کہنا ہے کہ کہ اگر انتخابات آج ہوں تو وہ ڈیموکریٹک امیدواروں کو ووٹ دیں گے، جب کہ 41 فی صد ریپبلکنز کو ترجیح دیتے ہیں۔ آزاد ووٹرز، جو اکثر سخت مقابلے والے انتخابات کا فیصلہ کرتے ہیں، 25 فی صد پوائنٹس کے فرق سے ڈیموکریٹس کے حق میں ہیں۔
مارِسٹ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین کے ڈائریکٹر لی میرِنکوف نے کہا ’’ڈیموکریٹس اس وقت بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔‘‘ انھوں نے مزید کہا ’’ووٹرز میں بہت زیادہ بے چینی ہے اور بہت سے لوگ حالات کو تبدیل کرنے کے حق میں جذبات رکھتے ہیں۔‘‘
مجموعی طور پر، 45 فی صد رجسٹرڈ ووٹرز اور 54 فی صد آزاد ووٹرز کہتے ہیں کہ ان کا ووٹ زیادہ تر ٹرمپ کی مخالفت کے اظہار کے لیے ہوگا۔ 10 میں سے 8 ڈیموکریٹس ٹرمپ کے خلاف ووٹ دینے کے لیے متحرک ہیں۔ صرف 24 فیصد ووٹرز اور 12 فیصد آزاد ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ صدر کی حمایت ظاہر کرنے کے لیے ووٹ دے رہے ہیں۔
Frequently Asked Questions
ڈیموکریٹس کو ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس ؟
واشنگٹن: امریکی مڈ ٹرم الیکشن سے قبل کیے گئے سروے کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈیموکریٹس کو ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ کوئنی پیاک یونیورسٹی کی نئی سروے رپورٹ
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
ڈیموکریٹس کو ٹرمپ کی ریپبلکنز پارٹی پر 12 پوائنٹس ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
'Backpack' declared Alaska's Fat Bear Week winner
"Backpack" defeated a bear known only as "910" in the final round of the annual competition.
Move to rejoin EU among options for UK, says Burnham
The prime minister tells the BBC the current Brexit settlement has caused "more harm than good".
US-led coalition ends mission in Iraq
After more than a decade, the US-led coalition is ending its mission in Iraq, having helped save the country from militant groups while causing persistent frict