
’ہمسایہ ملک میں 14 سال کا لڑکا کھیل رہا ہے، ہمارے ہاں ٹیلنٹ
سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں تسلسل ہونا چاہیے یہاں وہی لڑکے بار بار آتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم
Key Takeaways
- →سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں تسلسل ہونا چاہیے یہاں وہی لڑکے بار بار آتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ک
Key Takeaways
- سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں تسلسل ہونا چاہیے یہاں وہی لڑکے بار بار آتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ک
سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں تسلسل ہونا چاہیے یہاں وہی لڑکے بار بار آتے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پانچ، چھ سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، ہمسایہ ملک میں 14 سال کا لڑکا کھیل رہا ہے ہمارے ہاں ٹیلنٹ ہوتا تو پتا لگ جاتا۔
انہوں نے کہا کہ بنگلادیش سے ہوم اینڈ اوے ہارنے پر خطرے کی گھنٹی بج چکی تھی لیکن کام نہیں کیا گیا، کوچ کوئی بھی ہو، میں یا گیری کرسٹن آجائے آپ کے پاس ٹیلنٹ تو یہی ہے، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے، ایک بھی بیٹر نہیں ملا، صرف بولرز آئے ہیں۔
سابق کپتان نے کہا کہ پی سی بی ڈومیسٹک کے نئے نظام کو 3 سے 4 سال چلنے دیا جائے، پی سی بی کراچی اور لاہور میں 10، 10کروڑ لگا کر کلب کرکٹ بحال کرے، ٹیلنٹ وہیں سے آئے گا۔
یہ پڑھیں: پاکستان کرکٹ کے مسائل کوئی ایک فرد حل نہیں کرسکتا، وسیم اکرم
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کی طرح ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر میں بھی افسردہ ہوتا ہوں، کرکٹ کی بہتری کے لیے اب صبر اور پلاننگ کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، وائٹ بال ٹیم پھر بھی ٹھیک ہے لیکن ریڈبال کرکٹ میں مشکل ہوتی ہے، ہمارے بیٹرز کا فرنٹ فٹ نہیں نکلتا، رابنسن جیسے بولرز کو کریز میں کھڑے ہو کر کھیل رہےہیں۔
انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی تجربہ کار بولر ہیں، مجھے نہیں پتہ ان کی اسپیڈ کیوں کم ہوئی، انگلینڈ کی کنڈیشنز میں شاہین جیسے تجربہ کار فاسٹ بولر کی سخت ضرورت ہوتی ہے لیکن آپ نے انگلینڈ کے دورے پر ایک ہی رفتار والے بولرز بھیج دیے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں ہوتا تو عاکف جاوید کو ٹیم میں لیتا، اس نے انگلینڈ میں اچھی بولنگ کی، ہم بھی ایسی ہی کنڈیشنز میں کھیلتے رہے ہیں لیکن ہمارے پاس بولنگ میں ورائٹی تھی۔
Frequently Asked Questions
’ہمسایہ ملک میں 14 سال کا لڑکا کھیل رہا ہے، ہمارے ؟
سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں تسلسل ہونا چاہیے یہاں وہی لڑکے بار بار آتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پانچ، چھ سال سے پاکستان ک
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
’ہمسایہ ملک میں 14 سال کا لڑکا کھیل رہا ہے، ہمارے ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Pakistan Press Freedom: 9 Rights Groups Urge PM Action
Nine global press freedom groups write to PM Shehbaz Sharif, warning against growing internet blackouts, PECA misuse, and journalist detentions in Pakistan.