
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
Key Takeaways
- →پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، پنجاب بھر میں عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی عائد
Key Takeaways
- پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، پنجاب بھر میں عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی عائد
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، پنجاب بھر میں عوامی مقامات، شاہراہوں یا کھلی جگہ پر 5 یا زائد افراد کے اجتماع، جلوس یا اکٹھ پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔
عوامی مقامات پر ہر قسم کے ہتھیار لے جانے اور ان کی نمائش پر بھی مکمل پابندی عائد۔غیر قانونی اجتماعات میں لوگوں کو شرکت کیلئے اکسانے یا ترغیب دینے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔
پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، نماز جنازہ، تدفین، مساجد و دیگر عبادت گاہوں پر نہیں ہوگا۔عدالتیں، حکومتی ادارے اور باضابطہ اجازت سے ہونے والی تقریبات پابندی سے مستثنیٰ ہونگی، پابندی کا اطلاق ڈیوٹی پر تعینات قانون نافذ کرنے والے اداروں، انٹیلیجنس ایجنسیوں اور سکیورٹی اہلکاروں پر نہیں ہو گا۔
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر سے 5 اکتوبر(14 یوم) تک کیلئے کیا گیا ہے، پنجاب بھر میں عوامی امن، سکون اور جان و مال کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کی گئی۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی جانب سے فوری نوعیت کے خطرات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق دہشت گرد تنظیمیں عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔اجتماعات، ریلیاں، جلسے، دھرنے، جلوس اور مظاہرے دہشت گرد حملوں کیلئے ممکنہ آسان ہدف بن سکتے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے فوری حفاظتی اقدامات میں معاونت کی درخواست کی۔سیکرٹری داخلہ نے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 144 (6) کے تحت عوامی اجتماعات پر فوری پابندی عائد کر دی۔عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے فوری نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Frequently Asked Questions
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی؟
Originally reported by Express News. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 ساہیوال میں پولنگ کا شیڈول جا
اسلام آباد (23 ستمبر 2026): الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 ساہیوال میں پولنگ کیلیے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق
Admiral insurance firm to cut 500 jobs in the UK
The proposals relate to Admiral's UK insurance business, and will affect about 5% of its workforce.
Dozens of migrants taken to Dover after more than 30 hours a
Protesters had earlier gathered in Gosport after an initial report that the small boat would be brought further west.