
این اے 168 میں ضمنی انتخاب، پولنگ شروع
بہاولپور: این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز آنا شروع ہو گئے ہیں
Key Takeaways
- →بہاولپور: این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز آنا شروع
Key Takeaways
- بہاولپور: این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز آنا شروع
بہاولپور: این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز آنا شروع ہو گئے ہیں۔
ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی، 20 امیدوار این اے 168 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ اور ولی داد چیمہ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
حلقے کے 292 پولنگ اسٹیشنز پر 3022 پولیس افسران و جوان سیکیورٹی پر مامور ہیں، این اے 168 میں 16 پولنگ اسٹیشنز کو حساس ترین اے کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے، حلقے کے 87 پولنگ اسٹیشنز بی اور 189 اسٹیشنز سی کیٹگری میں شامل ہیں۔
یہ نشست مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ان کے صاحب زادے ملک منیر اقبال چنڑ امیدوار ہیں جب کہ سابق وفاقی وزیر چودھری طارق بشیر چیمہ کے صاحب زادے چودھری ولی داد چیمہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں 4 لاکھ 83 ہزار 143 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
Frequently Asked Questions
این اے 168 میں ضمنی انتخاب، پولنگ شروع؟
بہاولپور: این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے سے
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
این اے 168 میں ضمنی انتخاب، پولنگ شروع؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
بھارت؛ اترپردیش میں شدید بارش، 56 افراد ہلاک
Four killed in helicopter crash near Montreal
The victims of the crash have not yet been identified, Quebec provincial police told the BBC.
IHC Voids Unconstitutional Passport Control List Rule
Islamabad High Court strikes down Passport Rules 2021 provision allowing travel restrictions without legal safeguards. Read details on TechVeb.