
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دیدی
ارنڈیل: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ
Key Takeaways
- →ارنڈیل: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز
Key Takeaways
- ارنڈیل: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز
ارنڈیل: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 332 رنز بنائے، عثمان خان نے 151 اور کپتان فرحان یوسف نے 115 رنز کی اننگ کھیلی۔
رپورٹس کے مطابق فرحان یوسف اور عثمان خان کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے ریکارڈ 268 رنز کی شراکت قائم ہوئی تھی۔
انگلینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر چلتی بنی، یوں پاکستان کو 4 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی۔
قومی ٹیم کی خراب بیٹنگ پر محمد یوسف برہم ہوگئے
میچ میں انڈر 19 ٹیم کے محمد صیام نے 39 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Frequently Asked Questions
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دیدی؟
ارنڈیل: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 332 رنز بنائے، عثمان خان نے 151 اور
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دیدی؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →