
بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ
ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ ب
Key Takeaways
- →ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا
Key Takeaways
- ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا
ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ویمل الائچی کی جانب سے بطور برانڈ ایمبیسیڈر پیش ہونے پر بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا تھا جو تاحال موصول نہیں ہوا۔
مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ‘وِمل الائچی’ کے اشتہارات کے ذریعے ممنوعہ پان مصالحے کی بالواسطہ (سروگیٹ) تشہیر کرنے پر بالی ووڈ اداکاروں شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔
ایف ڈی اے کمشنر نے صحافیوں کو بتایا کہ کسی بھی مصنوعات کی تشہیر بذاتِ خود غلط نہیں، تاہم اسے نامناسب انداز میں پیش کرنا خلافِ ضابطہ ضرور ہوسکتا ہے اور ادارہ اس طرح کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
واضح رہے کہ رواں ماہ ایف ڈی اے نے شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو ویمل الائچی کے اشتہار پر شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔
جس میں کہا گیا تھا کہ بادی النظر میں یہ اشتہار ممنوعہ پان مسالا اور تمباکو سے متعلق مصنوعات کی ’’بالواسطہ یا متبادل تشہیر‘‘ کے زمرے میں آتا ہے۔
ایف ڈی اے کا کہنا تھا کہ اشتہار میں ’ویمل الائچی‘ کا نام استعمال کرنے سے صارفین کے ذہن میں ’ویمل پان مسالا‘ برانڈ سے تعلق قائم ہوسکتا ہے، جس کے نتیجے میں ممنوعہ مصنوعات کی بالواسطہ تشہیر اور صارفین کو گمراہ کرنے کا خدشہ پیدا ہوتا ہے۔
ایف ڈی اے کے گریٹر ممبئی ڈویژن نے 11 اگست کو جاری نوٹس میں تینوں اداکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر قرار دیتے ہوئے ان سے 15 روز کے اندر جواب طلب کیا تھا۔
ایف ڈی اے کمشنر نے مزید کہا کہ مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے والے کسی بھی فوڈ بزنس آپریٹر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، خواہ صارفین کا تعلق فلم انڈسٹری، مزدور طبقے یا کسی بھی دوسرے شعبے سے ہی کیوں نہ ہو۔
انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ غیر معیاری یا خلافِ ضابطہ غذائی مصنوعات سے متعلق شکایات ایف ڈی اے کے پورٹل پر درج کرائیں، جس کے بعد متعلقہ حکام موقع پر پہنچ کر قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔
Frequently Asked Questions
بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ؟
ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ف
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
14 Infants Killed in Fire at PIMS Hospital Islamabad
A deadly fire at the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) gynaecology ward in Islamabad has claimed the lives of 14 newborn infants.
Dual approach
WITH regard to resolving the US-Iran stand-off, two distinct approaches are being pursued simultaneously. The more mature track involves Pakistan and other regi
Independent power producers found overcharging users throug
ISLAMABAD: Independent power producers (IPPs) operating on imported coal have been found imposing an additional burden on electricity consumers through opaque