
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور
Key Takeaways
- →ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گ
Key Takeaways
- ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گ
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے، جبکہ تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔
اس کامیابی کے بعد پاکستان گروپ میں 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ ملائیشیا بھی 9 پوائنٹس کے ساتھ بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سرفہرست ہے۔
پاکستان نےایشین گیمز میں اس سے قبل دو میچز کھیلے ہیں جن میں تھائی لینڈ کو 0-9 سے مات دی تھی اور ازبکستان کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 1-5 رہا۔
واضح رہے کہ ٹورنامنٹ منتظمین اور ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے فارورڈ رانا وحید اشرف کو چین کے خلاف میچ کے لیے معطل کردیا تھا تاہم اس اہم کھلاڑی کی معطلی کے باوجود پاکستان نے چین کو شکست دے دی۔
ذرائع کے مطابق رانا وحید اشرف کی ہاکی اسٹک سے ازبکستان کے کھلاڑی کے سر پر چوٹ لگی تھی جس پر انہیں ایک میچ معطلی کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ رانا وحید اشرف پاکستان کی فارورڈ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
Frequently Asked Questions
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو 3-0 سے ش؟
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے، جبکہ تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے
Frequently Asked Questions
ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو 3-0 سے ش؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.
Northern Ireland's young drivers first in UK to get restrict
Northern Ireland becomes the first part of the UK to introduce new rules for new drivers in a bid to reduce fatal road crashes involving young people.
What's gone wrong at Nike? How the world's sportswear giant
Several self-inflicted mistakes have cost the biggest sportswear brand on the planet in recent years.