
پاکستان میں 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائب
اسلام آباد : 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائبر فراڈ کا نشانہ بن گئے ،جن میں سینیٹرز، ایم این ایز اور ارکان صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات ک
Key Takeaways
- →اسلام آباد : 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائبر فراڈ کا نشانہ بن گئے ،جن میں سینیٹرز، ایم این ایز اور ارکان صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں۔
Key Takeaways
- اسلام آباد : 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائبر فراڈ کا نشانہ بن گئے ،جن میں سینیٹرز، ایم این ایز اور ارکان صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں۔
اسلام آباد : 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائبر فراڈ کا نشانہ بن گئے ،جن میں سینیٹرز، ایم این ایز اور ارکان صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سائبر فراڈ کا سلسلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے، جہاں گزشتہ تین سالوں کے دوران اہم سیاسی و عمومی شخصیات سمیت سوا دو لاکھ سے زائد شہری مالی دھوکہ دہی کا شکار بن چکے ہیں، اور فراڈیے ان سے 8 ارب 32 کروڑ روپے لوٹ چکے ہیں۔
سرکاری ڈیٹا میں بتایا گیا کہ اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں 3 سال کے دوران 2 لاکھ 27 ہزار 757 شہریوں نے سائبر فراڈ کی شکایات درج کروائیں۔
سال 2024ء میں 83 ہزار 80 اور 2025ء میں 76 ہزار 686 افراد متاثر ہوئے۔ جبکہ جاری سال 2026ء میں اب تک 68 ہزار 34 افراد سائبر کرائم کا شکار بن چکے ہیں۔
اس کے علاوہ روزانہ ہزاروں معصوم شہریوں سے 2 ہزار سے لے کر 20 ہزار روپے تک کی رقم فراڈ کے ذریعے حاصل کی جا رہی ہے۔
مالی فراڈ کا شکار ہونے والوں میں پارلیمنٹیرینز اور اہم شخصیات بھی شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر 6 ارکانِ اسمبلی سے 27 لاکھ 49 ہزار 800 روپے لوٹے گئے۔
جن میں صاحبزادہ حامد رضا کے ساتھ 4 لاکھ 90 ہزار، سینیٹر فلک ناز چترالی سے 4 لاکھ 85 ہزار، اور بلال احمد مندوخیل سے 4 لاکھ 3 ہزار روپے کا فراڈ شامل ہے۔
اس کے علاوہ سینیٹر نیاز احمد سے 30 ہزار، خیبر پختونخوا کی رکن اسمبلی شہلا بانو سے 3 لاکھ 70 ہزار اور رکن اسمبلی آصف خان کے ساتھ 9 لاکھ 70 ہزار روپے کا فراڈ کیا گیا۔
مسلم لیگ (ن) کے وہاڑی سے ایم این اے سید ساجد مہدی بھی سائبر فراڈ کا شکار بنے۔
تاہم نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سینیٹر فلک ناز، بلال احمد اور سینیٹر نیاز احمد کے لوٹے گئے پیسے کامیابی سے ریکور کرا لیے ہیں۔
Frequently Asked Questions
پاکستان میں 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ؟
اسلام آباد : 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائبر فراڈ کا نشانہ بن گئے ،جن میں سینیٹرز، ایم این ایز اور ارکان صوبائی اسمبلی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سائبر فراڈ کا سلسلہ
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
پاکستان میں 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Arrest made over the death of black woman found hanged from
Tasia Fortune's body was found in the lot of an abandoned home in Mississippi in August.
Burnham and Badenoch revive red versus blue politics as Refo
As Reform slip back in the polls, Labour and the Conservatives rediscover a familiar political divide, writes Laura Kuenssberg