
الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف، ایک چارج میں 400 کلومیٹر تک سف
چیری ماسٹر پاکستان نے پاکستان آٹو شو 2026 میں مکمل الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق گاڑی کی آمد کے ساتھ ملک میں نئی انرجی گاڑیو
Key Takeaways
- →چیری ماسٹر پاکستان نے پاکستان آٹو شو 2026 میں مکمل الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے مطابق گاڑی کی آمد کے ساتھ ملک میں نئی ان
- →7 کلو واٹ آور کی بیٹری نصب ہے، جو این ای ڈی سی سائیکل کے مطابق ایک چارج پر 400 کلومیٹر تک سفر کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ گاڑی کی توانائی کی کارکردگی 9
- →4 کلومیٹر فی یونٹ تک ہے۔ گاڑی میں لیول ٹو ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹمز شامل ہیں، جن میں 21 معاون فیچرز، آٹومیٹک پارکنگ اسسٹ، 15
- →5K ڈسپلے، موبائل کنیکٹیویٹی اور وہیکل ٹو لوڈ سہولت شامل ہے۔کمپنی کے مطابق سالانہ 20 ہزار کلومیٹر چلنے والی روایتی پیٹرول گاڑی پر تقریباً 4 لاکھ 88 ہزا
Key Takeaways
- چیری ماسٹر پاکستان نے پاکستان آٹو شو 2026 میں مکمل الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے مطابق گاڑی کی آمد کے ساتھ ملک میں نئی ان
- 7 کلو واٹ آور کی بیٹری نصب ہے، جو این ای ڈی سی سائیکل کے مطابق ایک چارج پر 400 کلومیٹر تک سفر کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ گاڑی کی توانائی کی کارکردگی 9
- 4 کلومیٹر فی یونٹ تک ہے۔ گاڑی میں لیول ٹو ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹمز شامل ہیں، جن میں 21 معاون فیچرز، آٹومیٹک پارکنگ اسسٹ، 15
- 5K ڈسپلے، موبائل کنیکٹیویٹی اور وہیکل ٹو لوڈ سہولت شامل ہے۔کمپنی کے مطابق سالانہ 20 ہزار کلومیٹر چلنے والی روایتی پیٹرول گاڑی پر تقریباً 4 لاکھ 88 ہزا
چیری ماسٹر پاکستان نے پاکستان آٹو شو 2026 میں مکمل الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
کمپنی کے مطابق گاڑی کی آمد کے ساتھ ملک میں نئی انرجی گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر الیکٹرک گاڑیوں کے پورٹ فولیو کو مزید وسعت دی جارہی ہے۔ چیری کیو کو شہری سفر اور روزمرہ آمدورفت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ کمپنی 18 ستمبر کو پاکستان آٹو شو میں گاڑی کی قیمت کا اعلان کرے گی اور اسی روز اس کی بکنگ بھی شروع کردی جائے گی۔
کمپنی کے مطابق چیری کیو کی لانچنگ ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پاکستان میں نئی انرجی گاڑیوں کی مارکیٹ تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ مالی سال 2025-26 کے دوران نئی انرجی وہیکلز کے شعبے میں 392 فیصد اضافہ ہوا اور یہ مجموعی آٹو موبائل مارکیٹ کا تقریباً 15 فیصد حصہ بن چکا ہے۔
چیری کیو میں 42.7 کلو واٹ آور کی بیٹری نصب ہے، جو این ای ڈی سی سائیکل کے مطابق ایک چارج پر 400 کلومیٹر تک سفر کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ گاڑی کی توانائی کی کارکردگی 9.4 کلومیٹر فی یونٹ تک ہے۔ گاڑی میں لیول ٹو ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹمز شامل ہیں، جن میں 21 معاون فیچرز، آٹومیٹک پارکنگ اسسٹ، 15.6 انچ کی 2.5K ڈسپلے، موبائل کنیکٹیویٹی اور وہیکل ٹو لوڈ سہولت شامل ہے۔
کمپنی کے مطابق سالانہ 20 ہزار کلومیٹر چلنے والی روایتی پیٹرول گاڑی پر تقریباً 4 لاکھ 88 ہزار روپے کا ایندھن خرچ ہوتا ہے۔ اس کے مقابلے میں اضافی شمسی بجلی سے چارج ہونے والی چیری کیو کے سالانہ توانائی اخراجات تقریباً 30 ہزار روپے ہوں گے۔
کمپنی نے بتایا کہ پاکستان نے 2024 میں تقریباً 17 گیگا واٹ سولر پی وی صلاحیت درآمد کی، جس سے روف ٹاپ سولر کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ گھرانے اضافی شمسی بجلی کو گرڈ میں واپس بھیجنے کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
Frequently Asked Questions
الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف، ایک چارج میں 400 کلو؟
چیری ماسٹر پاکستان نے پاکستان آٹو شو 2026 میں مکمل الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق گاڑی کی آمد کے ساتھ ملک میں نئی انرجی گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر الیکٹرک گا
Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
الیکٹرک گاڑی چیری کیو متعارف، ایک چارج میں 400 کلو؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ
واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔ ڈیموکریٹک سینیٹر
سعودی عرب: ملازمین سے یہ کام کروانے پر 6 ماہ قید، ایک لاکھ ر
ریاض: سعودی عرب میں حکام نے دوسروں کے لیے ملازمین سے کام کروانے پر چھ ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر کی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ ای