
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، 5-G
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔ ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7
Key Takeaways
- →اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلت
Key Takeaways
- اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلت
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔
ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر 5G سروس فعال کر دی گئی ہے، جہاں ڈی جی ایس سی او نے 5G سروسز کا افتتاح کیا ہے۔
یہ شاندار اقدام آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل ترقی کا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ آزمائشی آغاز سے عوام کو موبائل ٹیکنالوجی تک رسائی ملے گی۔
اس سلسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2026 تک مزید 20 سائٹس فعال ہوں گی، جس سے مجموعی تعداد 27 ہو جائے گی۔
فائیو جی ٹیکنالوجی سے سیاحت، تعلیم، صحت، کاروبار اور عوامی خدمات میں نئے اور اہم مواقع پیدا ہوں گے۔افتتاح کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر ہیڈکوارٹرز میں 5G سروس کے عملی مظاہرے بھی کیے گئے۔
فائیو جی سروس سے صارفین کے تجربے اور ضروریات کا جائزہ لے کر جدید ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔
Frequently Asked Questions
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے بڑی خو؟
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔ ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر 5G سروس فعال کر دی گئی ہے، جہ
Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے بڑی خو؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فی صد رہ گئی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔ امریکن ریسرچ گروپ کے سروے کے
Chinese visitors to Gilgit-Baltistan may get visa on arrival
• Proposal for entry to Hunza, Nagar discussed at SIFC•One-window NOC portal to streamline clearance at Sost• Final rollout pending clearance from higher author
Civil service reform
PAKISTAN cannot become a modern state as long as its bureaucracy continues to be organised around hierarchy, seniority and generalist recruitment. The system ha