
’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ
واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔ ڈیموکریٹک سینیٹر
Key Takeaways
- →واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔ ڈیموکری
- →com/s2a7sqV2A8 — TRT World Now (@TRTWorldNow) September 8, 2026 انھوں نے کہا اب یہ دستاویزی طور پر سامنے آ چکا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شروع کی ہوئی ایران
Key Takeaways
- واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔ ڈیموکری
- com/s2a7sqV2A8 — TRT World Now (@TRTWorldNow) September 8, 2026 انھوں نے کہا اب یہ دستاویزی طور پر سامنے آ چکا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شروع کی ہوئی ایران
واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔
ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ ایران کے ساتھ جنگ امریکیوں کو سو ارب ڈالر کی پڑ چکی ہے، جب کہ مزید دس لاکھ ڈالر ہر دو منٹ میں خرچ ہو رہے ہیں۔
Democratic Senator Mark Warner slams US President Trump in a video message, saying an unnecessary military conflict with Iran was forced upon the country and has drained billions of dollars from American pockets pic.twitter.com/s2a7sqV2A8
— TRT World Now (@TRTWorldNow) September 8, 2026
انھوں نے کہا اب یہ دستاویزی طور پر سامنے آ چکا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شروع کی ہوئی ایران کے ساتھ یہ جنگ امریکی عوام کو سو ارب ڈالر پڑ چکی ہے۔ امریکا ٹرمپ کے مقرر کردہ جنگی اہداف کے حصول میں کہیں بھی نہیں پہنچا، جب کہ پٹرول 4 ڈالر فی گیلن اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
مارک وارنر نے کہا یہی ہوتا ہے جب آپ بغیر کسی منصوبے، حکمتِ عملی، اتحادیوں اور جنگ سے نکلنے کے راستے کے، اپنی مرضی کی جنگ شروع کرتے ہیں۔
Frequently Asked Questions
’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا ؟
واشنگٹن: ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے کہا ہے کہ ایران جنگ امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً ایک ملین (10 لاکھ) ڈالر کا اضافی بوجھ ڈال رہی ہے۔ ڈیموکریٹک سینیٹر مارک وارنر نے ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی
Frequently Asked Questions
’’امریکیوں پر ہر 2 منٹ میں تقریباً 1 ملین ڈالر کا ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.