
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے اٹامک انرجی کمیشن کا نیا
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 (C-1) نے ا
Key Takeaways
- →نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1
- →876 روپے فی یونٹ رہی، جو پن بجلی کے بعد بجلی پیدا کرنے کی دوسری کم ترین لاگت ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اس وقت مجموعی طور پر 3,530 میگا
Key Takeaways
- نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1
- 876 روپے فی یونٹ رہی، جو پن بجلی کے بعد بجلی پیدا کرنے کی دوسری کم ترین لاگت ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اس وقت مجموعی طور پر 3,530 میگا
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 (C-1) نے اپنے آپریشن کے 18ویں مرحلے میں مسلسل 427 روز تک محفوظ اور بلا تعطل آپریشن جاری رکھتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی تاریخ میں کسی بھی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے مسلسل آپریشن کی طویل ترین مدت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
اس ریکارڈ کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی شاندار کارکردگی کے اعشاریے سامنے آئے۔ C-1 نے ورلڈ ایسوسی ایشن آف نیوکلیئر آپریٹرز (WANO) کے پرفارمنس انڈیکیٹر انڈیکس میں 2026 کی پہلی دو سہ ماہیوں کے دوران ہر سہ ماہی میں 100 کا اسکور حاصل کیا، جس کے باعث آپریشنل کارکردگی، قابلِ اعتماد آپریشن اور تحفظ کے اعتبار سے C-1 دنیا کے نمایاں نیوکلیئر پاور پلانٹس میں شامل ہو گیا۔
یہ کامیابی چشمہ نیوکلیئر پاور جنریٹنگ اسٹیشن (CNPGS) کے انجینئرز، سائنسدانوں اور دیگر عملے کی تکنیکی مہارت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا مظہر ہے، جسے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی انتظامیہ کی مسلسل رہنمائی اور نیوکلیئر سیفٹی کے اعلیٰ معیارات پر مکمل عملدرآمد نے مزید مستحکم بنایا ہے۔ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ یونٹ (C1) کی یہ کارکردگی نیوکلیئر پاور کی قابلِ اعتماد اور کم لاگت ہونے کی صلاحیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔
ستمبر 2026 میں سینیٹ آف پاکستان میں پیش کی گئی معلومات کے مطابق CNPGS سے پیدا ہونے والی بجلی کی لاگت 6.876 روپے فی یونٹ رہی، جو پن بجلی کے بعد بجلی پیدا کرنے کی دوسری کم ترین لاگت ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اس وقت مجموعی طور پر 3,530 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل چھ نیوکلیئر پاور پلانٹس چلا رہا ہے جو قومی گرڈ کو صاف، پائیدار اور کم لاگت بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ C-1 کی جانب سے قائم کیا گیا یہ ریکارڈ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے اپنے نیوکلیئر پاور پلانٹس کو محفوظ، مؤثر اور قابلِ اعتماد انداز میں چلانے کے ذریعے پاکستان کی توانائی کے تحفظ میں ادا کیے جانے والے کردار کو مزید اجاگر کرتا ہے۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے CNPGS کی پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ان تمام افراد کی پیشہ ورانہ صلاحیت، عزم اور خدمات کو سراہا جنہوں نے اس کامیابی کے حصول میں اپنا کردار ادا کیا۔
Frequently Asked Questions
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے اٹامک انرجی کمی؟
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 (C-1) نے اپنے آپریشن کے 18ویں مرحلے میں مسلسل 427
Frequently Asked Questions
نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ یونٹ-1 نے اٹامک انرجی کمی؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.