
ڈنمارک: 13 ویں صدی کی قدیم خانقاہ کے محفوظ آثار دریافت
Key Takeaways
- →جدید گراؤنڈ ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے زمین کی سطح سے تقریباً ایک میٹر نیچے خانقاہ کے وسیع کمپلیکس کا سراغ لگایا گیا ڈنمارک کے ایک کھیل کے میدان کے نیچ
Key Takeaways
- جدید گراؤنڈ ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے زمین کی سطح سے تقریباً ایک میٹر نیچے خانقاہ کے وسیع کمپلیکس کا سراغ لگایا گیا ڈنمارک کے ایک کھیل کے میدان کے نیچ
جدید گراؤنڈ ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے زمین کی سطح سے تقریباً ایک میٹر نیچے خانقاہ کے وسیع کمپلیکس کا سراغ لگایا گیا
ڈنمارک کے ایک کھیل کے میدان کے نیچے ماہرین آثارِ قدیمہ نے 13 ویں صدی کی ایک قدیم خانقاہ کے حیران کن طور پر محفوظ آثار دریافت کرلیے۔
یہ مقام روزکِلڈے میں واقع سینٹ کلئیرز موناسٹری کا ہے (جسے 1256 میں قائم کیا گیا تھا)۔ تاہم، بعد میں اسے منہدم کردیا گیا اور خیال کیا جاتا تھا کہ اس کے آثار ہمیشہ کے لیے ختم ہوچکے ہیں۔
ماہرین نے جدید گراؤنڈ پینیٹریٹنگ ریڈار ٹیکنالوجی کی مدد سے زمین کی سطح سے تقریباً ایک میٹر نیچے خانقاہ کے وسیع کمپلیکس کا سراغ لگایا۔
ریڈار تصاویر میں مختلف کمرے، راہداریاں، ستون اور خانقاہ کے جنوبی حصے میں واقع ایک چرچ بھی واضح طور پر دکھائی دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اسکینز سے حاصل ہونے والی تصاویر اسکینڈینیویا میں کسی بھی خانقاہی مقام کے حوالے سے ریڈار ٹیکنالوجی سے حاصل کی جانے والی واضح ترین تصاویر میں شامل ہیں۔
Frequently Asked Questions
ڈنمارک: 13 ویں صدی کی قدیم خانقاہ کے محفوظ آثار د؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.