
دبئی میں بیوٹی مصنوعات کی عالمی نمائش میں 19 پاکستانی کمپنیا
بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر
Key Takeaways
- →بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس می
Key Takeaways
- بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس می
بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے بیوٹی برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز اور انڈسٹری ایکسپرٹس ایک چھت تلے جمع ہوں گے۔
بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کے 30 ویں ایڈیشن میں دنیا بھر کے معروف برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز اور انڈسٹری پروفیشنلز شریک ہوں گے، اور خوب صورتی، خوشبو، کاسمیٹکس اور اسکن کیئر کے احاطے پر مشتمل پروگراموں کے ساتھ ساتھ عالمی بیوٹی انڈسٹری میں جدید ترین اختراعات، مصنوعات کی پیشرفت اور نئے رجحانات کی نمائش کریں گے۔
اس نمائش میں مجموعی طور پر 19 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی اور کاسمیٹکس، اسکن کیئر، ذاتی نگہداشت اور خوب صورتی سے متعلق مصنوعات کی ایک وسیع رینج نمائش کے لیے پیش کریں گی۔
عالمی بیوٹی انڈسٹری میں جدت، نئی مصنوعات کی تیاری اور ابھرتے ہوئے نئے برانڈز کا کردار مسلسل بڑھ رہا ہے، ایسے میں ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026‘ پاکستانی کمپنیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار، بین الاقوامی خریداروں سے روابط قائم کرنے، نئی مارکیٹوں کی تلاش اور برآمدی مواقع سے فائدہ اٹھانے کے مواقع فراہم کرے گا، جس سے عالمی بیوٹی انڈسٹری میں پاکستان کی موجودگی مزید مستحکم ہوگی۔
Frequently Asked Questions
دبئی میں بیوٹی مصنوعات کی عالمی نمائش میں 19 پاکست؟
بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے بیوٹی برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیو
Frequently Asked Questions
دبئی میں بیوٹی مصنوعات کی عالمی نمائش میں 19 پاکست؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.