
اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے
مصر میں شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی
Key Takeaways
- مصر میں شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کےرہائشیوں
مصر میں شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی خرابی کے بعد کیش مشین کے ذریعے حاصل کی گئی رقم بینک کو واپس کرنا شروع کر دی ہے۔
یہ واقعہ بینی سیف گورنریٹ کے ضلع احناسیہ کے گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک صارف نے اے ٹی ایم سے 1000 مصری پاؤنڈز نکالنے کی کوشش کی جس سے 2000 پاؤنڈز نکلے۔
خرابی کی خبر گاؤں میں تیزی سے پھیل گئی بڑی تعداد میں لوگوں اے ٹی ایم کا رخ کرلیا جس کے بعد یہ غلطی کئی ٹرانزیکشنز کے دوران سامنے آئی اور صارفین کو اے ٹی ایم اسکرین پر درج رقم سے زیادہ رقم موصول ہوتی رہی۔
اے ٹی ایم میں کیش رکھنے کے ذمہ دار مینجمنٹ کمپنی کے ملازم کو اس مسئلے کے بعد بالآخر مشین کی سروس سے ہٹا دیا گیا۔
خرابی کی وجہ کا تعین کرنے اور مرمت کرنے کے لیے اسے عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔
رہائشی احمد جمال جس نے اس واقعے کی آن لائن تشہیر کی تھی اس نے بتایا کہ خرابی کا مطلب ہے کہ 1,000 پاؤنڈز کی درخواست کرنے والے صارفین 2,000 پاؤنڈ وصول کر رہے ہیں۔
بعدازاں رہائشیوں سے اپیل کی گئی کہ کسی کو بھی زیادہ نقد رقم ملی ہے وہ اسے واپس کردے جس کے بعد لوگ رقم لوٹانے پہنچ گئے۔
Frequently Asked Questions
اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے؟
مصر میں شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی خرابی کے بعد کیش مشین کے ذریعے حاصل کی گ
Frequently Asked Questions
اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Russian glide bomb attack on Zaporizhzhia kills at least 15 people
Children are among the victims, authorities say, and more victims could still be buried in the rubble of a large apartment block that was destroyed.
Noel Gallagher and Susan Sarandon among celebrities to sign Drumcree
The letter, addressed to NI Secretary Sir Chris Bryant, calls on an international mediator to be appointed to find a resolution to the parade dispute.
SpaceX alumni nab $100M to rethink shipping with autonomous freight
Parallel Systems raised $100 million to scale production of its autonomous electric rail vehicle, which can shuttle thousands of pounds of freight up to 500...