
اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی
(25 اگست 2026): کھربوں روپے کی لاگت سے بنی ایکسپریس وے صرف 40 دن میں کئی مقامات پر دھنس گئی اور مسافروں کے لیے مسافروں کے لیے سفر خطرناک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے
Key Takeaways
- (25 اگست 2026): کھربوں روپے کی لاگت سے بنی ایکسپریس وے صرف 40 دن میں کئی مقامات پر دھنس گئی اور مسافروں کے لیے مسافروں کے لیے سفر خطرناک ہو گیا۔ بھارت
(25 اگست 2026): کھربوں روپے کی لاگت سے بنی ایکسپریس وے صرف 40 دن میں کئی مقامات پر دھنس گئی اور مسافروں کے لیے مسافروں کے لیے سفر خطرناک ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کثیر لاگت سے یہ ناقص سڑک بھارتی شہر کانپور میں بنائی گئی تھی۔ لکھنو ایکسپریس وے کی تعمیر پر 4200 کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی ایک کھرب 39 ارب روپے) لاگت آئی تھی۔
تاہم اپنی تعمیر کے صرف 40 روز کے اندر ہی مذکورہ ایکسپریس وے کم از کم پانچ مقامات پر دھنس چکی ہے اور آئے روز کسی نہ کسی مقام پر سڑک کے دھنسنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
4200 کروڑ سے بنی ایکسپریس وے پر سفر اب محفوظ نہیں، 5 مقامات پر سڑک دھنس گئی
مذکورہ ایکسپریس وے کا افتتاح رواں برس 13 جولائی کو ہوا تھا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، مرکزی وزیر نتن گڈکری اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بڑے طمطراق اور دعووں کے ساتھ اس شاہراہ کا افتتاح کیا تھا۔
14 جولائی سے اس پر گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوئی تھی۔ تاہم ٹریفک شروع ہوتے ہی ایکسپریس وے ٹوٹنے اور دھنسنے لگا۔ 40 دن گزر جانے کے بعد ایک بھی دن ایسا نہیں گزرا جب ایکسپریس وے کو نقصان نہ پہنچا ہو۔ انڈر پاس کے قریب بنائی گئی نالی 24 گھنٹے بھی نہیں چل پائی اور مٹی بہہ جانے سے رین کٹ بن گئے۔
جگہ جگہ سے شاہراہ کے دھنسنے پر تعمیراتی ایجنسی پی این سی نے ہفتہ کو عجلت میں مرمت کرائی تھی، لیکن یہ نالی اتوار کو ہی اکھڑ گئی۔ بچھایا گیا ڈامر بہہ گیا۔ اتنا ہی نہیں، ایک گاؤں کے سامنے بارش کے پانی سے سڑک کنارے کی مٹی بہہ جانے سے رین کٹ بن گیا۔
دوسری جانب لکھنؤ ایکسپریس وے کی خامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے تعمیراتی ایجنسی نے اب رات کے وقت پیچ ورک اور دیگر مرمتی کام شروع کرا دیا ہے۔
کثیر لاگت سے بنی ایکسپریس وے کی صرف 40 دن میں تباہ حالی کے باوجود ریاستی اور مرکزی حکومت کی جانب سے تعمیراتی کمپنی کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔
Frequently Asked Questions
اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھن؟
(25 اگست 2026): کھربوں روپے کی لاگت سے بنی ایکسپریس وے صرف 40 دن میں کئی مقامات پر دھنس گئی اور مسافروں کے لیے مسافروں کے لیے سفر خطرناک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کثیر لاگت سے یہ ناقص سڑک بھارتی ش
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Russian glide bomb attack on Zaporizhzhia kills at least 15 people
Children are among the victims, authorities say, and more victims could still be buried in the rubble of a large apartment block that was destroyed.
Noel Gallagher and Susan Sarandon among celebrities to sign Drumcree
The letter, addressed to NI Secretary Sir Chris Bryant, calls on an international mediator to be appointed to find a resolution to the parade dispute.
SpaceX alumni nab $100M to rethink shipping with autonomous freight
Parallel Systems raised $100 million to scale production of its autonomous electric rail vehicle, which can shuttle thousands of pounds of freight up to 500...