
حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
اسلام آباد: حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر کاب
Key Takeaways
- →اسلام آباد: حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Key Takeaways
- اسلام آباد: حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اسلام آباد: حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی ہے۔
ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر کابینہ ڈویژں کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔
کابینہ ڈویژن کے مطابق ایس سی او اجلاس اگست، ستمبر 2027 میں اسلام آباد میں ہوگا، جس میں اہم ترین عالمی ایونٹس میں شامل ہے، اجلاس میں سربراہان مملکت، حکومت اور عالمی اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔
غیر ملکی مہمانوں کے لیے محفوظ، قابل اعتماد اور معیاری سفری انتظامات ضروری ہیں، سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں، کابینہ ڈویژن کے پاس موجود جدید ترین بلٹ پروف گاڑیاں 2016 ماڈل کی ہیں جو مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتیں۔
کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی تجویز مختلف فورمز پر زیر غور آئی، بلٹ پروف گاڑیوں کی تعداد کم سے کم ضرورت کے مطابق مقرر کی گئی ہے۔
ایس سی او اجلاس کے لیے دیگر تقریباً 300 نان بلٹ پروف گاڑیاں کرائے پر حاصل کی جائیں گی، ایس سی او سربراہ اجلاس پاکستان کے لیے عالمی سطح پر اہمیت اجاگر کرنے کا موقع ہے، ایس سی او سربراہ اجلاس کی اہمیت کو نظرانداز، معمولی یا سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے۔
Frequently Asked Questions
حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جا؟
اسلام آباد: حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر کابینہ ڈویژں کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ کابین
Frequently Asked Questions
حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جا؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.