
خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرم
گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی
Key Takeaways
- گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں
- 67 ارب روپے سرمایہ جمع ہوا۔پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ خنجراب پاس کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو 2
- 8 ارب روپے مالیت کی پاکستانی اشیا بھی برآمد کی گئیں، ٹرانسپورٹس انٹرنیشنل روٹیئرز (ٹی آئی آر) نظام کے تحت چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی برآمد
گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔
پاکستان کسٹمز کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرمایہ حاصل کیا گیا اور گزشتہ مالی سال کے دوران اسی راستے سے 13.67 ارب روپے سرمایہ جمع ہوا۔
پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ خنجراب پاس کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو 2.8 ارب روپے مالیت کی پاکستانی اشیا بھی برآمد کی گئیں، ٹرانسپورٹس انٹرنیشنل روٹیئرز (ٹی آئی آر) نظام کے تحت چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
اس ضمن میں بتایا گیا کہ ٹی آئی آر ایک عالمی نظام ہے جو مختلف ممالک کے درمیان تجارت کو تیز، محفوظ اور آسان بناتا ہے۔
پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ برآمد کی جانے والی اشیا میں جراحی سامان، ملبوسات، چاول، چمڑے کی مصنوعات، قالین، پھل، سبزیاں اور دستکاری شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ خنجراب پاس پر درآمدی اشیا کی سخت جانچ اور مشترکہ نظام کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام مزید مؤثر بنا دی گئی ہے۔پاکستان کی بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیاں عالمی منڈیوں میں ملکی مصنوعات کی رسائی کو فروغ دے رہی ہیں۔
Frequently Asked Questions
خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ار؟
گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہ
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Russian glide bomb attack on Zaporizhzhia kills at least 15 people
Children are among the victims, authorities say, and more victims could still be buried in the rubble of a large apartment block that was destroyed.
Noel Gallagher and Susan Sarandon among celebrities to sign Drumcree
The letter, addressed to NI Secretary Sir Chris Bryant, calls on an international mediator to be appointed to find a resolution to the parade dispute.
SpaceX alumni nab $100M to rethink shipping with autonomous freight
Parallel Systems raised $100 million to scale production of its autonomous electric rail vehicle, which can shuttle thousands of pounds of freight up to 500...