
کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار
کویت سٹی: وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرائم میں ملو
Key Takeaways
- →کویت سٹی: وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرا
Key Takeaways
- کویت سٹی: وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرا
کویت سٹی: وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرائم میں ملوث 220 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مذکورہ کارروائی کا مقصد مطلوبہ مجرموں، رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کا خاتمہ کرنا ہے۔
کویت: رہائشی پتوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع
حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اور پبلک آرڈر کو برقرار رکھنے کے لیے اس طرح کی انسپکشن مہمات کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا تاکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
Frequently Asked Questions
کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار؟
کویت سٹی: وزارت داخلہ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کویت کے صوبہ احمدی میں ایک وسیع اور سرچ سکیورٹی مہم چلائی گئی، جس کے باعث قانون شکنی اور مختلف جرائم میں ملوث 220 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر
Frequently Asked Questions
کویت میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 220 گرفتار؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.