
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی، الرٹ جار
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی گئی تاہم گرم و مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 27 اگست سے مون سون بار
Key Takeaways
- 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی گئی تاہم گرم و مرطوب موسم برقرار رہے گا۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 27 اگست سے مو
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی گئی تاہم گرم و مرطوب موسم برقرار رہے گا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے کہا 27 اگست سے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
26 اگست کو اسلام آباد کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ 27 اگست سے شہر میں تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔
دوسری جانب کراچی میں گرم اور مرطوب موسم برقرار ہے جبکہ سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہوگئی ہے۔
شہر کا درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوب مغربی ہوائیں تقریباً 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
لاہور میں رواں ہفتے بارش کا امکان کم ہے اور گرم و مرطوب موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے اس سے قبل اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید بارش کے باعث شہری سیلاب جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔
محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز اور پہاڑی و نشیبی علاقوں میں خصوصی احتیاط کی ہدایت کی ہے۔
ادھر راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں کے باعث شہری معمولات متاثر ہونے پر راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
Frequently Asked Questions
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی؟
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی گئی تاہم گرم و مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Russian glide bomb attack on Zaporizhzhia kills at least 15 people
Children are among the victims, authorities say, and more victims could still be buried in the rubble of a large apartment block that was destroyed.
Noel Gallagher and Susan Sarandon among celebrities to sign Drumcree
The letter, addressed to NI Secretary Sir Chris Bryant, calls on an international mediator to be appointed to find a resolution to the parade dispute.
SpaceX alumni nab $100M to rethink shipping with autonomous freight
Parallel Systems raised $100 million to scale production of its autonomous electric rail vehicle, which can shuttle thousands of pounds of freight up to 500...