
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، سیکڑوں افر
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتو
Key Takeaways
- →نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے با
Key Takeaways
- نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے با
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔
نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 362 ہوگئی ہے جب کہ 500 سے زائد سیاح لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
نیپال کے سیاحتی حکام کے مطابق لاپتا افراد میں 400 سے زائد غیرملکی بھی شامل ہیں جن میں 142بھارتی، 54 امریکی، 34 آسٹریلوی، 33 برطانوی، 24کینیڈین،17 ملائیشین اور 53 یوکرینی شہری شامل ہیں۔
اس کے علاوہ جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ، پرتگال اور نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
دوسری جانب چینی سرکاری میڈیا کے مطابق تبت کے علاقے گیرونگ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 558 افراد لاپتا ہیں جن میں 260 غیرملکی شہری شامل ہیں جب کہ حادثات میں 3 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق سیلاب اور مٹی کے ریلے سے سرحدی علاقے میں گھروں، سڑکوں اور بجلی کے منصوبوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Frequently Asked Questions
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، ؟
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ نیپال کے ضلع راسووا میں گزشتہ روز اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 362 ہوگئی ہے جب کہ 500 سے زائ
Frequently Asked Questions
نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 362 ہوگئی، ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.