
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کر
اسلام آباد (27 ستمبر 2026): وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ا
Key Takeaways
- →اسلام آباد (27 ستمبر 2026): وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (
Key Takeaways
- اسلام آباد (27 ستمبر 2026): وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (
اسلام آباد (27 ستمبر 2026): وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔
وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل بروز پیر سے ہوگا جس میں پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے خصوصی سیشنز ہوں گے، مذاکرات 7 اکتوبر 2026 تک جاری رہنے کا امکان ہے، مذاکرات کے دوران موجودہ قرض پروگرام کی کارکردگی کا چوتھا جائزہ لیا جائے گا، آئی ایم ایف وفد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے بھی ملاقات کرے گا، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں نئی قسط کے حصول کیلیے پالیسی مذاکرات کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کی ایک سال کیلیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد کو وزیر اعظم شہباز شریف کی پیٹرول سبسڈی اسکیم پر بھی بریفنگ اور 30 جون 2026 تک کی ٹیکس اور نان ٹیکس آمدن کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1468 ارب روپے مقرر تھا جبکہ حکومت نے 1567 ارب روپے جمع کیے جو مقرر ہدف سے 99 ارب روپے زیادہ ہے، پاکستان نے بیشتر معاشی اہداف حاصل کیے ہیں، آئی ایم ایف وفد سے کامیاب مذاکرات کی صورت میں پاکستان کو قسط کی پانچویں کی منظوری ہو سکتی ہے۔
Frequently Asked Questions
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہدف سے 99 ارب زیا؟
اسلام آباد (27 ستمبر 2026): وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل بروز پ
Frequently Asked Questions
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہدف سے 99 ارب زیا؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.