
سعودی عرب: ملازمین سے یہ کام کروانے پر 6 ماہ قید، ایک لاکھ ر
ریاض: سعودی عرب میں حکام نے دوسروں کے لیے ملازمین سے کام کروانے پر چھ ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر کی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ ای
Key Takeaways
- →ریاض: سعودی عرب میں حکام نے دوسروں کے لیے ملازمین سے کام کروانے پر چھ ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر کی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے خبردار کی
Key Takeaways
- ریاض: سعودی عرب میں حکام نے دوسروں کے لیے ملازمین سے کام کروانے پر چھ ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر کی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے خبردار کی
ریاض: سعودی عرب میں حکام نے دوسروں کے لیے ملازمین سے کام کروانے پر چھ ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر کی ہے۔
وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ ایسے انفرادی آجر جو اپنے ملازمین کو دوسرے افراد کے لیے یا اپنے ذاتی فائدے کے لیے کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں، انھیں زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ سعودی ریال جرمانے اور 6 ماہ تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق ایسے آجروں کو 5 سال تک کارکنوں کی بھرتی کرنے سے بھی روک دیا جائے گا۔
خلیجی ممالک جانے اور آنے مسافروں کے لیے اہم الرٹ جاری
وزارت نے آجرین اور ملازمین دونوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقامتی، لیبر اور سرحدی سلامتی سے متعلق قوانین و ضوابط کی مکمل پابندی کریں۔ وزارت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ خلاف ورزیوں کی اطلاع مکہ، مدینہ، ریاض اور مشرقی صوبے میں 911، جب کہ مملکت کے دیگر علاقوں میں 999 پر کال کر کے دیں۔
Frequently Asked Questions
سعودی عرب: ملازمین سے یہ کام کروانے پر 6 ماہ قید، ؟
ریاض: سعودی عرب میں حکام نے دوسروں کے لیے ملازمین سے کام کروانے پر چھ ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا مقرر کی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ ایسے انفرادی آجر جو اپنے ملازمین کو دوسرے
Frequently Asked Questions
سعودی عرب: ملازمین سے یہ کام کروانے پر 6 ماہ قید، ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.