
آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں، اقوام مت
نیویارک: اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے م
Key Takeaways
- →نیویارک: اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع
Key Takeaways
- نیویارک: اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع
نیویارک: اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز میں 400 بحری جہازوں کی پھنسے ہونے کی اطلاع دی ہے جن پر 6 ہزار ملاح موجود ہیں۔
رپورٹس کے مطابق میری ٹائم ایجنسی کے سیکریٹری جنرل آرسینیو ڈومنگیز نے بتایا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ابھی بھی خراب ہے، رکن ممالک و شپنگ انڈسٹری سے سمندری آمدورفت کی آزادی بحال کرنے کے لیے مزید سیاسی کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے عوام سمجھتے ہیں کہ ملک کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے: سرگئی لاروف
اگرچہ امریکی حکام کی جانب سے ابھی بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلا ہے مگر پاسدارانِ انقلاب کا مؤقف ہے کہ غیر مجاز جہازوں کے لیے راستہ اب بھی بند ہے۔
Frequently Asked Questions
آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں؟
نیویارک: اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز میں 400
Frequently Asked Questions
آبنائے ہرمز میں 400 جہاز اور 6 ہزار ملاح پھنسے ہیں؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.