
صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فی صد رہ گئی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔ امریکن ریسرچ گروپ کے سروے کے
Key Takeaways
- →واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔ امریکن ریسرچ گروپ ک
Key Takeaways
- واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔ امریکن ریسرچ گروپ ک
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔
امریکن ریسرچ گروپ کے سروے کے مطابق معیشت پر مثبت آرا صرف 26 فی صد رہیں، جب کہ 72 فی صد لوگوں نے کہا کہ امریکی معیشت خراب ہو رہی ہے۔
سروے میں 68 فی صد ووٹرز نے ٹرمپ کے کام سے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ معیشت کے انتظام پر 71 فی صد نے ناپسندیدگی ظاہر کی۔ماہرین کے مطابق مہنگائی اور روزمرہ کی قیمتوں میں اضافہ اس کمی کی بڑی وجہ ہے۔ ایران جنگ کے بعد سے اقتصادی مایوسی مزید بڑھی ہے۔
ٹرمپ کا ایک اور ملک سے بڑا معاہدہ کرنے کا اعلان
ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میئر نیویارک ظہران ممدانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج ایران جنگ کے حوالے سے اہم اجلاس کریں گے، انھوں نے کہا کبھی کبھی مثبت نتائج کے برعکس منفی نتیجہ سامنے آ جاتا ہے، لیکن جہاں تک جنگ کا تعلق ہے، ہم نے بہت اچھا کام کیا ہے، ایران کے حالات اچھے نہیں۔
دوسری طرف اقوام متحدہ کے اجلاس کے تناظر میں نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر اپنی تنقید مزید سخت کرتے ہوئے انھیں جنگی مجرم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی تسلیم کیا کہ ان کے پاس نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں، جیسا کہ انھوں نے میئر کی انتخابی مہم کے دوران ایسا کرنے کی دھمکی دی تھی۔
Frequently Asked Questions
صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فی صد رہ گئ؟
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔ امریکن ریسرچ گروپ کے سروے کے مطابق معیشت پر مثبت آرا صرف 26 فی صد رہ
Frequently Asked Questions
صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فی صد رہ گئ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
ECP proposes holding Punjab local govt elections on Dec 14
ISLAMABAD: The Election Commission of Pakistan (ECP) on Friday proposed holding local government elections in Punjab on Dec 14 and sent a draft of the suggested
Pakistani national charged with defrauding US Postal Service
A Pakistani national has been charged with defrauding the United States Postal Service (USPS) of $125 million by selling counterfeit postage labels online, it e
Google thinks SpaceX’s Starship has to launch 1,800 times be
Google launched its first advanced chip into orbit to pave the way for space data centers.