Loading...
Loading...
4 articles tagged with “urdupoint”

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کر کے سیکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ٹنڈو الہیار میں منعقدہ راما پیر کا سالانہ میلہ پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی، رواداری اور مشترکہ ثقافت کا بہترین مظہر بن گیا۔

پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی نے پنجاب حکومت اور پولیس پر پی ٹی آئی کارکنوں کی ہراسانی اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کا الزام لگایا۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے سنہری اصولوں پر عمل کرکے پاکستان معاشی اور سیاسی چیلنجز پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟ تفصیلات جانئیے۔