
خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ریکار
Key Takeaways
- →نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں ا
- →67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 107
- →04 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 1
- →68 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور یہ 94
- →15 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Follow US on ARY Tube خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگ کی وجہ سے تیل کی سپلائی م
Key Takeaways
- نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں ا
- 67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 107
- 04 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 1
- 68 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور یہ 94
- 15 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Follow US on ARY Tube خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگ کی وجہ سے تیل کی سپلائی م
نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 107.04 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 1.68 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور یہ 94.15 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Follow US on ARY Tube
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگ کی وجہ سے تیل کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں
ان خدشات نے اس خطے سے خام تیل کی برآمدات میں بہتری اور بحالی کے تمام اشاروں کو کمزور کر دیا ہے، جس کے براہِ راست اثرات عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔
Frequently Asked Questions
خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی؟
نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
لاہور: آذربائیجان کی 20 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی، مرکزی مل
لاہور(29 ستمبر 2026): شاہدرہ میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا نامی لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطا
حافظ نعیم نے پٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے منسوب میڈیا رپورٹس کو حقائق کے منافی اور غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں ن
Family of British explorer Sir Ranulph Fiennes say they don'
It has been alleged that Sir Ranulph has been admitted to a number of care homes under assumed names.