
لاہور: آذربائیجان کی 20 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی، مرکزی مل
لاہور(29 ستمبر 2026): شاہدرہ میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا نامی لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطا
Key Takeaways
- →لاہور(29 ستمبر 2026): شاہدرہ میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا نامی لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصی
Key Takeaways
- لاہور(29 ستمبر 2026): شاہدرہ میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا نامی لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصی
لاہور(29 ستمبر 2026): شاہدرہ میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا نامی لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محسن کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ اس کے قریبی دوستوں سمیت مزید چھ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کے مطابق، متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کرا لیا گیا ہے جس میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق لڑکی کے جسم بالخصوص کندھے پر دباؤ اور گھٹنے پر زخم کے نشانات موجود ہیں، اور واقعے کے وقت وہ نشے کی حالت میں تھی۔
Follow US on ARY Tube
رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ملزمان کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں، جو زیادتی کے دوران لڑکی کو اپنے اعلیٰ اثر و رسوخ اور تعلقات کا خوف دلاتے رہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا دفعہ 164 کے تحت مجاز عدالت کے روبرو بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل فون کے ریکارڈ اور لوکیشنز کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمان کے 6 قریبی دوستوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Frequently Asked Questions
لاہور: آذربائیجان کی 20 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی؟
لاہور(29 ستمبر 2026): شاہدرہ میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا نامی لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہ
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
لاہور: آذربائیجان کی 20 سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ریکار
حافظ نعیم نے پٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے منسوب میڈیا رپورٹس کو حقائق کے منافی اور غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں ن
Family of British explorer Sir Ranulph Fiennes say they don'
It has been alleged that Sir Ranulph has been admitted to a number of care homes under assumed names.