
فوجی اڈّے میں طالبان اہلکاروں کے کھانے میں زہر ملا دیا گیا؛
Key Takeaways
- →افغانستان کے ایک فوجی اڈے پر 11 طالبان اہلکار کی زہر خورانی کے بعد حالت تشویشناک ہوگئی اور انھیں طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بڑے اسپتال منتقل
Key Takeaways
- افغانستان کے ایک فوجی اڈے پر 11 طالبان اہلکار کی زہر خورانی کے بعد حالت تشویشناک ہوگئی اور انھیں طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بڑے اسپتال منتقل
افغانستان کے ایک فوجی اڈے پر 11 طالبان اہلکار کی زہر خورانی کے بعد حالت تشویشناک ہوگئی اور انھیں طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بڑے اسپتال منتقل کیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ بادغیس میں طالبان کی تھرڈ انفنٹری بریگیڈ کے فوجی اڈے پر پیش آیا جہاں اہلکاروں کے کھانے میں مبینہ طور پر زہریلی چیز ملائی گئی تھی۔
طالبان فوجی اہلکاروں کی حالت بگڑنے پر انھیں صوبے بادغیس کے فوجی اڈّے سے دوسرے صوبے ہرات کے ایک جدید اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
زہر خوانی کے اس واقعے کے بعد طالبان حکام نے فوجی اڈّے کے باورچی کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مبینہ زہر خورانی کس وجہ سے ہوئی اور آیا باورچی پر اس حوالے سے کوئی الزام ثابت بھی ہوا ہے یا نہیں۔
طالبان حکومت نے تاحال واقعے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی اور نہ ہی متاثرہ اہلکاروں کی موجودہ طبی حالت یا واقعے کے محرکات سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں۔
مقامی میڈیا نے طالبان اہلکاروں کی ہرات منتقلی اور اسپتال میں داخل ہونے کی تصدیق کی ہے اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔
Frequently Asked Questions
فوجی اڈّے میں طالبان اہلکاروں کے کھانے میں زہر ملا؟
Originally reported by Express News. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
فوجی اڈّے میں طالبان اہلکاروں کے کھانے میں زہر ملا؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
14 Infants Killed in Fire at PIMS Hospital Islamabad
A deadly fire at the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) gynaecology ward in Islamabad has claimed the lives of 14 newborn infants.
بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ
ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ ب
Dual approach
WITH regard to resolving the US-Iran stand-off, two distinct approaches are being pursued simultaneously. The more mature track involves Pakistan and other regi