
لانگ مارچ، دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقص
اسلام آباد (20 ستمبر 2026): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ اے آر وائی نیو
Key Takeaways
- →اسلام آباد (20 ستمبر 2026): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ اے آ
Key Takeaways
- اسلام آباد (20 ستمبر 2026): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ اے آ
اسلام آباد (20 ستمبر 2026): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ، دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا اور معاشی ترقی کا سفر متاثر ہوگا، جس کا سارا بوجھ غریب عوام پر پڑے گا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارا سفر معاشی استحکام سے معاشی ترقی کی طرف جا رہا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ مالیاتی خسارے میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور اخراجات میں کمی لائی جا رہی ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، برآمدات کے شعبے میں بھی درست سمت میں گامزن ہیں اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی تعداد بڑھی ہے۔ پر امید ہیں کہ معاشی ترقی کے سفر میں مزید تیزی آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ بڑی محنت اور مشکل فیصلوں سے معاشی استحکام حاصل کیا ہے۔ موجودہ حالات میں احتجاجی مارچ، ہڑتال اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ دشمن قوتیں پہلے ہی ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے ہیں۔ احتجاج اور دھرنوں کے بجائے بیٹھ کر مسائل کو حل کریں۔
واضح رہے کہ لیوی کے خاتمے کے لیے آج سے جماعت اسلامی نے کراچی سے اسلام آباد ٹرین مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ کسان اتحاد نے 25 مارچ کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ پی ٹی آئی نے بھی 27 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔
پٹرولیم لیوی کیخلاف کراچی سے جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا آغاز
Frequently Asked Questions
لانگ مارچ، دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب ر؟
اسلام آباد (20 ستمبر 2026): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزی
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
لانگ مارچ، دھرنوں سے ملکی معیشت کو یومیہ 120 ارب ر؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →