
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب کا فارم 47 جاری
بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔ فارم سینتالیس
Key Takeaways
- →بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔ فارم
- →46 رہی۔ شہریوں کی رجسٹریشن : نادرا نے کون سے جدید آلات متعارف کرادیے؟ واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کے ب
Key Takeaways
- بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔ فارم
- 46 رہی۔ شہریوں کی رجسٹریشن : نادرا نے کون سے جدید آلات متعارف کرادیے؟ واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کے ب
بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔
فارم سینتالیس کے مطابق ملک منیر اقبال چنڑ نے 87 ہزار 789 ووٹ حاصل کیے ہیں، جب کہ آزاد امیدوار ولید داد چیمہ 39 ہزار 888 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
این اے 168 بہاولپور میں ایک لاکھ 42 ہزار 320 ووٹ کاسٹ کیے گئے، جن میں درست ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 40 ہزار 847 تھی، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق ڈالے گئے ووٹوں کی شرح فی صد 29.46 رہی۔
شہریوں کی رجسٹریشن : نادرا نے کون سے جدید آلات متعارف کرادیے؟
واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ پارٹی کی جانب سے ان کے صاحب زادے ملک منیر اقبال چنڑ کو امیدوار بنایا گیا تھا، جب کہ سابق وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کے صاحب زادے چوہدری ولی داد چیمہ نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا۔
وزیر اعظم کی جانب سے مبارک باد
وزیر اعظم شہباز شریف نے نشست جیتنے پر ملک منیر چنڑ اور ان کے بھائی ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کو مبارک باد دی، اور کہا ملک منیر کی کامیابی عوام کے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار ہے۔
انھوں نے کہا ملک منیر اقبال چنڑ کے والد ملک محمد اقبال چنڑ نے قائد نواز شریف کے ساتھ طویل عرصہ پارٹی سے وفاداری نبھائی، اور مسلم لیگ (ن) کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں، ان کے صاحب زادے کی کامیابی اسی وفاداری اور عوامی خدمت کے تسلسل کی عکاس ہے۔
Frequently Asked Questions
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب کا فارم 47 جاری؟
بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔ فارم سینتالیس کے مطابق ملک منیر اقبال چنڑ نے 87 ہزار 7
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب کا فارم 47 جاری؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
Truecaller takes its scam intelligence to the open web as it
Truecaller finds a new way to reach users as pressure grows on its traditional caller ID business in India, its biggest market.
این اے 168 میں ضمنی انتخاب، پولنگ شروع
بہاولپور: این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز آنا شروع ہو گئے ہیں