
تیسرا ٹیسٹ میچ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2
برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2
Key Takeaways
- →برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری ان
- →5 اوورز میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔پاکستان پہلے ہی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست کھا چکا ہے اور اب اسے آخری ٹیسٹ میں وائٹ واش سے بچنے ک
Key Takeaways
- برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری ان
- 5 اوورز میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔پاکستان پہلے ہی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست کھا چکا ہے اور اب اسے آخری ٹیسٹ میں وائٹ واش سے بچنے ک
برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے ہیں اور اسے انگلینڈکی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنےکے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔
پاکستان نے انگلینڈ کے 453 رنز کے جواب میں اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو اسے پہلی اننگز میں 320 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا تھا۔ تاہم دوسری اننگز کا آغاز بھی خراب رہا اور مہمان ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بغیر کوئی رنز بنائے اولی رابنسن کا شکار ہوگئے۔
ان کے بعد اذان اویس اور شان مسعود نے ٹیم کو سہارا دیا اور اسکور 52 تک پہنچادیا، دونوں اس وقت بالترتیب 29 اور 21 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور پاکستان کو انگلینڈکی پہلی اننگز کا اسکور برابرکرنےکے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔
اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم 453 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ہیری بروک 75، جیمی اسمتھ 69، ڈین لارنس 65، ایمیلو گے60 اور اولی رابنسن نے 50 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضااللہ نے4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد عمران اور محمد علی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
خیال رہے کہ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز می 33.5 اوورز میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔
پاکستان پہلے ہی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست کھا چکا ہے اور اب اسے آخری ٹیسٹ میں وائٹ واش سے بچنے کے لیے غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہوگی۔
Frequently Asked Questions
تیسرا ٹیسٹ میچ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان نے دوسری ان؟
برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے ہیں اور اسے انگلینڈ
Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
تیسرا ٹیسٹ میچ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان نے دوسری ان؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دیدی
ارنڈیل: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ