
جنگ جنوری 2029 تک جاری رہ سکتی ہے، امریکی سفیر
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ ک
Key Takeaways
- →نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔ امریکی میڈیا
Key Takeaways
- نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔ امریکی میڈیا
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔
امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ میں سفیر نے اتوار کو ایران جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی مدت یا ٹائم لائن دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایران جنگ اب ساتویں ماہ کے قریب پہنچ چکا ہے، جب کہ ٹرمپ نے اس سے قبل پیش گوئی کی تھی کہ یہ جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو جائے گی۔
مائیک والٹز نے کہا کہ امریکا ایران جنگ صدر ٹرمپ کی موجودہ مدتِ صدارت کے اختتام جنوری 2029 تک جاری رہ سکتی ہے، جنگ کے خاتمے کے حوالے سے کوئی حتمی مدت مقرر نہیں کر سکتے۔
انھوں نے کہا ٹرمپ کی حکمتِ عملی اور ایران پر اقتصادی دباؤ امریکا کے حق میں جا رہا ہے، امریکی بحری ناکہ بندی سے ایران کی معیشت پر مزید دباؤ بڑھ رہا ہے۔
ٹرمپ پزشکیان ملاقات، اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر اہم پیش رفت کا امکان
واضح رہے کہ این بی سی نیوز کے ایک نئے عوامی جائزے میں ایران جنگ کے بارے میں بڑے پیمانے پر شکوک و شبہات سامنے آئے ہیں، اور 62 فی صد ووٹروں نے اسے مسترد کیا، جب کہ 57 فی صد نے کہا کہ جنگ کی حمایت کرنے والے امیدواروں کو ووٹ ملنے کا امکان کم ہے۔
سی این این کے پروگرام اسٹیٹ آف دی یونین میں والٹز سے ان رپورٹس کے بارے میں سوال کیا گیا، جن کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام نے نجی گفتگو میں اس امکان پر تبادلۂ خیال کیا ہے کہ ایران جنگ کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ والٹز نے کہا ’’میں ضروری نہیں سمجھتا کہ اس کے لیے کوئی ٹائم لائن مقرر کی جائے۔‘‘
ٹرمپ نے بدھ کو شمالی کیرولائنا میں اپنے حامیوں سے کہا ’’یہ جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔ دیکھتے جاؤ، بس دیکھتے جاؤ۔‘‘
Frequently Asked Questions
جنگ جنوری 2029 تک جاری رہ سکتی ہے، امریکی سفیر؟
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوامِ متحدہ
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
جنگ جنوری 2029 تک جاری رہ سکتی ہے، امریکی سفیر؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
36 گھنٹے گزر گئے: سرکاری اسپتال سے لاپتا 3 سالہ عائشہ کو پول
کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے 3 سالہ عائشہ عثمان کے مبینہ اغوا کے کیس میں 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس بچی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بچی کی نا
Cargo Ship Crashes Into Fishing Vessel Near Singapore
Video footage authenticated by BBC Verify shows a cargo ship colliding with a fishing boat near Singapore. Details on casualties remain unconfirmed.
Young people aren't snowflakes - mental distress is rising,
Speaking exclusively to the BBC, Prof Fonagy says being young is much harder now than it was.