
36 گھنٹے گزر گئے: سرکاری اسپتال سے لاپتا 3 سالہ عائشہ کو پول
کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے 3 سالہ عائشہ عثمان کے مبینہ اغوا کے کیس میں 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس بچی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بچی کی نا
Key Takeaways
- →کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے 3 سالہ عائشہ عثمان کے مبینہ اغوا کے کیس میں 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس بچی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
Key Takeaways
- کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے 3 سالہ عائشہ عثمان کے مبینہ اغوا کے کیس میں 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس بچی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے 3 سالہ عائشہ عثمان کے مبینہ اغوا کے کیس میں 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس بچی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
بچی کی نانی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ تین سالہ عائشہ عثمان اپنی والدہ اور میرے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال دوائی لینے گئی تھی، بچی کی ماں گائنی وارڈ میں چیک اپ کے لیے گئی ہوئی تھی، اور میں دوائی لینے لائن میں کھڑی تھی۔
نانی نے بتایا کہ اس دوران نامعلوم افراد بچی کو اپنے ساتھ لے گئے، عائشہ کی دوسری بہن فاطمہ بھی وہیں موجود تھی۔
شوہر کے گھر سے نکلتے ہی نامعلوم قاتل نے گھر میں گھس کر چند دن بعد بیرون ملک جانے والی خاتون کو قتل کر دیا
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ شریف آباد تھانے میں بچی کی نانی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، علاقے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے بچی کی تلاش کی جا رہی ہے، تاہم واقعے کو دو روز گزر چکے ہیں اور پولیس کو ابتدائی سراغ بھی نہیں ملے ہیں۔
عائشہ کو اپنے پاس بلانے والی خاتون کون تھی؟
واضح رہے کہ تین سالہ عائشہ عثمان دو روز قبل کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے میں قائم سندھ گورنمنٹ اسپتال شریف آباد سے لاپتا ہوئی تھی، ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کے مطابق عائشہ کو اسپتال میں موجود ایک خاتون نے اپنے پاس بلایا اور پھر اپنے ساتھ لے کر غائب ہو گئی۔
لاپتا بچی کی والدہ ٹنڈو آدم سے اپنی والدہ سے ملنے کراچی آئی ہوئی تھی کہ یہ افسوس ناک واقعہ رونما ہوا، لاپتا ہوتے وقت عائشہ نے لال رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر بچی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر شریف آباد پولیس اسٹیشن یا مدد گار 15 پر اطلاع دیں۔
Frequently Asked Questions
36 گھنٹے گزر گئے: سرکاری اسپتال سے لاپتا 3 سالہ عا؟
کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے 3 سالہ عائشہ عثمان کے مبینہ اغوا کے کیس میں 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس بچی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بچی کی نانی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ تین سالہ ع
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
36 گھنٹے گزر گئے: سرکاری اسپتال سے لاپتا 3 سالہ عا؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
جنگ جنوری 2029 تک جاری رہ سکتی ہے، امریکی سفیر
نیویارک: اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ختم ہونے کی کوئی مقررہ تاریخ یا ٹائم لائن نہیں ہے۔ امریکی میڈیا نے رپورٹ ک
Cargo Ship Crashes Into Fishing Vessel Near Singapore
Video footage authenticated by BBC Verify shows a cargo ship colliding with a fishing boat near Singapore. Details on casualties remain unconfirmed.
Young people aren't snowflakes - mental distress is rising,
Speaking exclusively to the BBC, Prof Fonagy says being young is much harder now than it was.