
بیہودہ رقص، نازیبا اشارے؛ پنجاب میں 8 اسٹیج اداکاراؤں پر ایک
Key Takeaways
- →حکومتِ پنجاب نے اسٹیج ڈراموں میں رقص کے نام پر غیر اخلاقی حرکات اور نامناسب اشاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 اداکاراؤں پر ایک ماہ کے لیے تھیٹر پرفا
Key Takeaways
- حکومتِ پنجاب نے اسٹیج ڈراموں میں رقص کے نام پر غیر اخلاقی حرکات اور نامناسب اشاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 اداکاراؤں پر ایک ماہ کے لیے تھیٹر پرفا
حکومتِ پنجاب نے اسٹیج ڈراموں میں رقص کے نام پر غیر اخلاقی حرکات اور نامناسب اشاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 اداکاراؤں پر ایک ماہ کے لیے تھیٹر پرفارمنس کی پابندی عائد کردی۔
پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کارروائی پنجاب کونسل آف دی آرٹس (پکار) کی مانیٹرنگ رپورٹس کی بنیاد پر کی گئی۔
پکار کے ڈائریکٹر مغیث بن عزیز نے بتایا کہ صوبے بھر میں اسٹیج ڈراموں کی مانیٹرنگ جاری ہے اور ضوابط کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
جن اداکاراؤں پر ایک ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے ان میں ماہی راجپوت، حنا شیخ، ملائکہ شہزادی، مدیحہ خان، مہک نور، مانو ملتانی، رائمہ مہر اور حسنہ جٹ شامل ہیں۔
پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ اداکارائیں پابندی کی مدت کے دوران تھیٹر پرفارمنس نہیں دے سکیں گی۔
نوٹیفکیشن میں اس پابندی کی وجہ اداکاراؤں کے اسٹیج ڈراموں کے دوران غیر اخلاقی حرکات اور نامناسب اشارے کرنے کی شکایات تھیں جو درست ثابت ہوئی تھیں۔
یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پنجاب میں اسٹیج ڈراموں کے معیار، سنسرشپ اور تھیٹر میں قابل اعتراض پرفارمنس کے حوالے سے حکومتی نگرانی میں اضافہ کیا جارہا ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت نے بتایا کہ ان اقدامات کا مقصد اسٹیج ڈراموں میں ایسے رقص، بیہودہ حرکات اور اشاروں کی روک تھام ہے جو مقررہ قواعد یا اخلاقی ضوابط کے خلاف ہیں۔
Frequently Asked Questions
بیہودہ رقص، نازیبا اشارے؛ پنجاب میں 8 اسٹیج اداکار؟
Originally reported by Express News. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
بیہودہ رقص، نازیبا اشارے؛ پنجاب میں 8 اسٹیج اداکار؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
14 Infants Killed in Fire at PIMS Hospital Islamabad
A deadly fire at the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) gynaecology ward in Islamabad has claimed the lives of 14 newborn infants.
بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ
ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف نے ایف ڈی اے کے نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا جس کے سبب ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ ب
Dual approach
WITH regard to resolving the US-Iran stand-off, two distinct approaches are being pursued simultaneously. The more mature track involves Pakistan and other regi