
اہلیہ کے علاج کیلیے مسلسل جدوجہد، 81 سالہ شوہر کی ویڈیو نے س
ٹیکساس : 81سالہ شوہر نے اہلیہ کے علاج کیلئے روزانہ 14 گھنٹے روزانہ سخت محنت کرکے سننے والوں کو حیران کردیا، بیٹی نے چندہ مہم شروع کردی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں
Key Takeaways
- →ٹیکساس : 81سالہ شوہر نے اہلیہ کے علاج کیلئے روزانہ 14 گھنٹے روزانہ سخت محنت کرکے سننے والوں کو حیران کردیا، بیٹی نے چندہ مہم شروع کردی۔ امریکی ریاست ٹ
Key Takeaways
- ٹیکساس : 81سالہ شوہر نے اہلیہ کے علاج کیلئے روزانہ 14 گھنٹے روزانہ سخت محنت کرکے سننے والوں کو حیران کردیا، بیٹی نے چندہ مہم شروع کردی۔ امریکی ریاست ٹ
ٹیکساس : 81سالہ شوہر نے اہلیہ کے علاج کیلئے روزانہ 14 گھنٹے روزانہ سخت محنت کرکے سننے والوں کو حیران کردیا، بیٹی نے چندہ مہم شروع کردی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں 81 سالہ شوہر کی اپنی بیمار اہلیہ کے لیے جدوجہد کی کہانی نے لوگوں کو جذباتی کردیا۔
ڈونلڈ ’ڈان‘ جانسن اپنی اہلیہ جوزفین کے کینسر کے علاج کے بڑھتے ہوئے اخراجات پورے کرنے کے لیے روزانہ تقریباً 14 گھنٹے کام کررہے تھے، بیٹی کی اپیل پر لوگوں نے لاکھوں ڈالر عطیہ کردیے۔
ڈونلڈ اور جوزفین کی شادی کو 57 سال گزر چکے ہیں، عمر کے اس حصے میں جہاں عام طور پر لوگ ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔
ڈونلڈ اپنی اہلیہ کے علاج کا خرچ پورا کرنے کے لیے آزاد ڈرائیور کے طور پر کئی سو میل کا سفر کرتے اور ایئرلائنز کا گمشدہ سامان اس کے اصل مالکان تک پہنچاتے تھے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی اس مشقت کا علم اس وقت ہوا جب ان کی بیٹی ایمی جانسن نے گھر کے باہر نصب کیمرے کی ریکارڈنگ دیکھی۔
ویڈیو میں ڈونلڈ کو تھکن سے نڈھال حالت میں ایک بھاری سوٹ کیس سیڑھیوں سے اوپر لے جاتے دیکھا گیا، بیٹی کو اندازہ ہوا کہ والد بڑھتی عمر کے باوجود اپنی مرضی سے نہیں بلکہ والدہ کے علاج کے اخراجات پورے کرنے کی مجبوری کے باعث اتنی سخت محنت کررہے ہیں۔
ایمی نے والد کی مدد اور انہیں ریٹائرمنٹ دلانے کے مقصد سے ’ہیلپ ڈان ریٹائر‘ کے نام سے چندہ مہم شروع کردی، مہم کا مقصد جوزفین کے علاج سے متعلق مالی بوجھ کم کرنا اور ڈونلڈ کو مزید سخت مشقت سے نجات دلانا تھا۔
یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے مہم میں عطیات دینا شروع کردیے، چند ہی عرصے میں مہم کے ذریعے لاکھوں ڈالر جمع ہونے لگے، تاہم بعد میں چندہ جمع کرنے والے پلیٹ فارم نے اسے ’حقائق کی غلط نمائندگی‘ کے باعث بند کردیا۔
مہم کے حوالے سے ایک اہم تنازع اس وقت سامنے آیا جب ایمی نے ابتدا میں خود کو جوڑے کی بیٹی ظاہر کرنے کے بجائے ایک مقامی رہائشی ’ایرن ہاول‘ کے نام سے متعارف کرایا تھا۔ پلیٹ فارم کی جانب سے مہم بند کیے جانے کے بعد عطیہ دینے والوں کو ان کی رقوم واپس کردی گئیں۔
بعد ازاں خاندان نے زیادہ واضح تعارف کے ساتھ نئی چندہ مہم شروع کی، جس کا مقصد جوزفین کے علاج سے متعلق طبی قرض ادا کرنا اور ڈونلڈ کو طویل اور سخت محنت سے ریٹائرمنٹ کا موقع فراہم کرنا تھا۔
ڈونلڈ جانسن نے لوگوں کی جانب سے ملنے والی غیر متوقع مالی مدد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون ان کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں۔
ان کے مطابق اس مدد کے بعد وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں گے اور کینسر کے خلاف ان کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دینے پر توجہ مرکوز کرسکیں گے۔
Frequently Asked Questions
اہلیہ کے علاج کیلیے مسلسل جدوجہد، 81 سالہ شوہر کی ؟
ٹیکساس : 81سالہ شوہر نے اہلیہ کے علاج کیلئے روزانہ 14 گھنٹے روزانہ سخت محنت کرکے سننے والوں کو حیران کردیا، بیٹی نے چندہ مہم شروع کردی۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں 81 سالہ شوہر کی اپنی بیمار اہلیہ کے لیے
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
اہلیہ کے علاج کیلیے مسلسل جدوجہد، 81 سالہ شوہر کی ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
این اے 168 بہاولپور ضمنی انتخاب کا فارم 47 جاری
بہاولپور: این اے 168 ضمنی الیکشن میں ریٹرننگ آفیسر نے فارم 47 جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب قرار پائے ہیں۔ فارم سینتالیس
AMD will acquire Fei-Fei Li’s World Labs for $8.2 billion
The acquisition will see World Labs founder Fei-Fei Li join AMD as executive vice president and chief scientist.