Skip to content
خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرم
Newsvia BOL News Urdu

خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرم

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی

2 min read
Originally reported byBOL News Urdu
Share:

Key Takeaways

  • گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں
  • 67 ارب روپے سرمایہ جمع ہوا۔پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ خنجراب پاس کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو 2
  • 8 ارب روپے مالیت کی پاکستانی اشیا بھی برآمد کی گئیں، ٹرانسپورٹس انٹرنیشنل روٹیئرز (ٹی آئی آر) نظام کے تحت چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی برآمد

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔

پاکستان کسٹمز کے مطابق مالی سال 26-2025 کے دوران خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرمایہ حاصل کیا گیا اور گزشتہ مالی سال کے دوران اسی راستے سے 13.67 ارب روپے سرمایہ جمع ہوا۔

پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ خنجراب پاس کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو 2.8 ارب روپے مالیت کی پاکستانی اشیا بھی برآمد کی گئیں، ٹرانسپورٹس انٹرنیشنل روٹیئرز (ٹی آئی آر) نظام کے تحت چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

اس ضمن میں بتایا گیا کہ ٹی آئی آر ایک عالمی نظام ہے جو مختلف ممالک کے درمیان تجارت کو تیز، محفوظ اور آسان بناتا ہے۔

پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ برآمد کی جانے والی اشیا میں جراحی سامان، ملبوسات، چاول، چمڑے کی مصنوعات، قالین، پھل، سبزیاں اور دستکاری شامل ہیں۔ 

بیان میں کہا گیا کہ خنجراب پاس پر درآمدی اشیا کی سخت جانچ اور مشترکہ نظام کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام مزید مؤثر بنا دی گئی ہے۔پاکستان کی بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیاں عالمی منڈیوں میں ملکی مصنوعات کی رسائی کو فروغ دے رہی ہیں۔

Frequently Asked Questions

خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ار؟

گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہ

Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.

Frequently Asked Questions

خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ار؟
گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی کے باعث تجارتی روابط مزید مستحکم ہ

Stay in the loop

Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.

T

TechVeb Team

Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.

Learn more about us →

More tech-news News