
’27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو
پشاور (25 اگست 2026): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشدد نہیں کر
Key Takeaways
- →پشاور (25 اگست 2026): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشد
Key Takeaways
- پشاور (25 اگست 2026): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشد
پشاور (25 اگست 2026): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشدد نہیں کر پائیں گے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خبر‘ میں اسلام آباد کی جانب مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ حکومت کی بے سکونی آپ کو 27 ستمبر کو نظر آئے گی، خیبر پختونخوا سے 20 لاکھ سے زائد لوگ ہمارے مارچ میں شامل ہوں گے۔
شفیع جان نے عمران خان کو عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل نہ کرنے پر بھی بات کی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کر کے حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ہے، ان کی پہلے ہی دن سے فیصلے پر عملدرآمد کی نیت نہیں تھی، مریم نواز کی بھی خواہش تھی کہ اس فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد مارچ کا ہوم ورک کر چکے، جامع پلان کیساتھ آ رہے ہیں: شفیع جان
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر فیصل کو شفا انٹرنیشنل اسپتال میں روکے رکھا اور عمران خان کو پمز لے کر گئے جہاں ان کا صرف بلڈ پریشر چیک اور آنکھ کا ایک ٹیکہ لگایا گیا، پمز اسلام آباد کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال ہے لیکن وہاں کی مشینری ہی خراب تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم سپریم کورٹ کے سامنے یہ چیزیں رکھیں گے کہ کس طرح فیصلے پر عمل نہیں کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ہے یہ لوگ گھر جائیں گے، موجودہ حکومت کی گورننس کا یہ حال ہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جانے پر سکیورٹی نہ دے سکے۔
Frequently Asked Questions
’27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ؟
پشاور (25 اگست 2026): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ہوں گے تو یہ تشدد نہیں کر پائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’خب
Originally reported by ARY News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.
Frequently Asked Questions
’27 ستمبر کو ہم نظام گرانے آ رہے ہیں، 20 لاکھ لوگ ؟
Stay in the loop
Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.
TechVeb Team
Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.
Learn more about us →More tech-news News
کیا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم ہورہا ہے؟ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرغورکررہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کر
خنجراب پاس کے ذریعے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرم
گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے ذریعے پاک-چین تجارت اور پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی
اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے
مصر میں شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی