Skip to content
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو31 نشستوں کے سا
Newsvia BOL News Urdu

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو31 نشستوں کے سا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت سازی کی پ

3 min read
Originally reported byBOL News Urdu
Share:

Key Takeaways

  • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت

Key Takeaways

  • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت سازی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ، جس کے ساتھ ہی آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا اگلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔

ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی 26 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار علی نے 12 ووٹ حاصل کیے۔ علماء و مشائخ کی مخصوص نشست پر ن لیگ کے محمد مظہر سعید نے بھی 26 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ علماء و مشائخ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے حافظ طارق کو 12 ووٹ ملے۔

خواتین کی 5 مخصوص نشستوں میں سے 3 نشستیں مسلم لیگ ن کے نام رہیں، جہاں ن لیگ کی مریم زمان، مریم ادریس اور سحرش قمر کامیاب قرار پائیں۔

خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی کی فرزانہ یعقوب اور زوبیہ خورشید راجہ بھی کامیاب ہوگئیں۔ مخصوص نشستوں کے نتائج کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 32 تک پہنچ گئی جبکہ پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 14 ہوگئی۔

مسلم لیگ ن کے 25 ووٹ جبکہ اتحادی ووٹ کے ساتھ کل 26 ووٹ ہوگئے۔ اوورسیز نشست پر عبدالرحمان آرائیں پہلے ہی بلا مقابلہ رکن اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ مخصوص نشستوں کے نتائج کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو واضح عددی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا اگلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے اور وزیراعظم کے انتخاب کی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ مخصوص نشستوں پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت بنانے کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ہے۔

Frequently Asked Questions

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو31 نش؟

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت سازی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ، جس کے ساتھ ہی آ


Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.

Frequently Asked Questions

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو31 نش؟
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 31 نشستوں کے ساتھ واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ 8 مخصوص نشستوں میں سے 6 پر کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت سازی کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ، جس کے ساتھ ہی آ

Stay in the loop

Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.

T

TechVeb Team

Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.

Learn more about us →

More tech-news News