Skip to content
ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد
Newsvia BOL News Urdu

ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی

2 min read
Originally reported byBOL News Urdu
Share:

Key Takeaways

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطاب

Key Takeaways

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطاب

ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹتا آ رہا ہے۔ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی خسارہ 60 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔ یہ صورتحال پائیدار نہیں اور اب مزید نہیں چلے گی۔ یکم جنوری 2027 سے گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف کی شرح 50 فیصد کر دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ جو کمپنیاں امریکا میں گاڑیاں یا ٹرک تیار کریں گی، انہیں ٹیرف ادا نہیں کرنا ہو گا۔ اس اقدام کا مقصد امریکا میں مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا اور صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف پالیسی کے ذریعے امریکی صنعت اور روزگار کے مواقع کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب کینیڈا کے ساتھ کسی امریکی ریاست کی طرح سلوک نہیں کیا جائے گا، ہمیں کینیڈا کی ضرورت نہیں بلکہ کینیڈا کو ہماری ضرورت ہے۔ کینیڈا کی 95 فیصد تجارت امریکا کے ساتھ ہے۔

Frequently Asked Questions

ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا ؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا برسوں

Originally reported by BOL News Urdu. Enhanced and optimized for search by TechVeb.

Frequently Asked Questions

ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کینیڈا برسوں

Stay in the loop

Get the latest tech news and AI insights delivered to your inbox. No spam, unsubscribe anytime.

T

TechVeb Team

Your trusted source for the latest in technology, AI innovations, and digital trends. We bring you in-depth analysis, expert reviews, and comprehensive guides.

Learn more about us →

More tech-news News